Trending
- ویٹرنری تعلیم میں عالمی معیار کے قیام کے لیے فیکلٹی اور طلبہ کے تبادلے کے پروگرام
- وفاقی کابینہ اجلاس ، 27ویں آئینی ترمیم منظور ، آج ہی سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
- احتجاج کیس میں عدم پیشی، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف گرفتاری کے احکامات
- کراچی میں لوڈشیڈنگ کیس: سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست مسترد کر دی
- پی آئی اے انجینئرز اور انتظامیہ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فلائٹ آپریشن متاثر
- پاکستان کی منشیات کے خلاف کامیابیاں قابلِ تعریف، اقوام متحدہ کا عالمی اعتراف
- پولیس اہلکاروں پر خاتون اور بچیوں کے اغوا کا الزام، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
- کراچی ، رینجرز کی کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ لائسنس بنانے والے 2 ملزمان گرفتار
- ترمیم کا مسودہ خفیہ، مگر عدالتی حلقوں میں ہلچل ، 27ویں آئینی ترمیم زیرِ بحث
- پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم
Browsing Category
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل اور امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران برطانوی خام تیل 75 ڈالر!-->…
روپیہ تگڑا ہونے لگا، ڈالر 271 پر پہنچ گیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں!-->…
احسن بختاوری نے چوہدری زاہد رفیق کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن…
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن بختاوری اور اسلام اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود نے چوہدری زاہد رفیق جنرل سیکرٹری کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن دیدیا ۔ نوٹیفیکشن دینے!-->…
آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، جاوید انتظار
آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔بجلی، گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔اشیائےخورد و نوش مہنگی ہو جائیں گی ۔حکومت ڈیفالٹ سے بچ جائے گی عوام معاشی قیدی بن جائے گی۔ تین ارب ڈالر کے معاہدے کی شرائط عوام سے چھپائی گئی!-->…
راولپنڈی گزشتہ روز آرٹس کونسل راولپنڈی میں کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({});
راولپنڈی گزشتہ روز آرٹس کونسل راولپنڈی میں کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں صحافیوں کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں!-->!-->!-->…
او جی ڈی سی ایل نے و لی (بیٹانی) آئل اینڈ گیس فیلڈ سے پیداوار کے آغاز کا اعلان کر دیا
(اسلام آباد:17جون، 2023): آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں لکی مروت ضلع میں واقع و لی (بیٹانی) آئل اینڈ گیس فیلڈ سے پیداوار کے آغاز کا اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل 100 فیصد ورکنگ انٹریسٹ کے ساتھ!-->…
بلیو ورلڈ سٹی کی کامیابیوں نے مخالفین کے ہوش اڑا دیئے ہیں، ترجمان
ترجمان بلیو ورلڈ سٹی کا کہنا ہے کہ بلیو ورلڈ سٹی ملک کا سب سے بڑا ہاوسنگ پروجیکٹ ہے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں ہونے والے بلیو ورلڈ سٹی کے عوامی اجتماع نے مخالفین کے ہوش اڑ دیے ہیں، ان کا کہنا تھا!-->…
نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کا ریڈ یو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب
اسلام آباد ( ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریڈ یو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی گذشتہ تین ماہ سے رکی ہو ئی پنشن اور دیگر واجبات فوری طور پر ادا کیے جا ئیں ،تاکہ بزرگ!-->…
بجلی بچانے کے لئے کاروبار قطعی طور پر بند نہیں کریں گے ۔
پیک آورز میں تاجر سب سے مہنگی بجلی کا خریدار ہے۔خالد چوہدری
دوکانیں بند کرنے سے بجلی بنانے والی کمپنیوں کو آٹھ ارب سالانہ نقصان ہو گا۔اسد عزیز
مفت بجلی کی سپلائی اور چوری کنٹرول کی جائے۔ راجہ زاہد دھنیال- شہزاد عباسی
وزیر اعظم نے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
2023 میں پاکستان میں ٹاپ 5 آن لائن کمائی اور رجحانات
پاکستان کو گزشتہ آٹھ ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں۔ قیمتوں میں اضافہ ایک نیا معمول ہے۔ لہذا، 2023 میں اضافی پیسہ کمانا اور مستحکم آمدنی کے ذرائع پیدا کرنا ضروری ہے۔ اس مضمون میں کمائی کے سب سے!-->…