Browsing Category

کاروبار

2023 میں پاکستان میں ٹاپ 5 آن لائن کمائی اور رجحانات

پاکستان کو گزشتہ آٹھ ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں۔ قیمتوں میں اضافہ ایک نیا معمول ہے۔ لہذا، 2023 میں اضافی پیسہ کمانا اور مستحکم آمدنی کے ذرائع پیدا کرنا ضروری ہے۔ اس مضمون میں کمائی کے سب سے

بجٹ 2023-24،بینک سے 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں نان فائلر

سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کردہ فنانس بل 24-2023 کے مطابق سولر پینل کی مینو فیکچرنگ کے خام مال اور سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فنانس بل 24-2023 کے اہم نکات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سولر پینل کی

بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے

کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ

من پسند پراسیکیوٹرز کو پروفیشنل فیس کی مد میں خلاف ضابطہ کڑوڑوں روپے ادا کیئے گئے من پسند پراسیکیوٹرز کو بھاری فیس ادائیگی کیلئے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز کو خطوط لکھے گئے پراسیکیوشن برانچ اور پرائیوٹ کونسلز کو کتنی ادائیگیاں کی گئی

صرف 5 شعبوں میں ٹیکس چوری سے اربوں روپے کا نقصان

پاکستان میں صرف پانچ شعبوں میں ٹیکس چوری سے سالانہ 956 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف بین الاقوامی ریسرچ ادارے اپساس کی جانب سے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان