منشیات سمگلر سمیت04ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان سے 10کلو کے قریب چرس برآمد،
سول لائنز پولیس نے منشیات سمگلر کاشف سے 05کلو100گرام چرس،
واہ کینٹ پولیس نے ملز م دولت خان سے 01کلو540گرام چرس،
مندرہ پولیس نے ملزم ارشاد سے 01کلو 800گرام چرس،
رتہ امرال پولیس نے ملزم اول خان سے 01کلو500گرام چر س برآمد کی،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او سید خالد ہمدانی
ترجمان راولپنڈی پولیس
Comments are closed.