نشہ اب نہیں ائی جی اسلام اباد کا ویزن کامیابی کی طرف گامزن
اسلام اباد تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن منشیات فروشوں کی طرف سے توبہ کا سلسلہ بدستور جاری
ایس ایچ او عبداللہ مسعود اور ان کی طرف سے منشیات فروشوں کے لیے بنایا گیا سکارڈ جو اے ایس ائی برکت اور ٹیم پر مشتمل ہے
منشیات فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری جس کے باعث
عزیز اللہ ولد شریف اللہ سکنہ ڈھوک بوٹا جس نے اہل علاقہ کے روبرو مسجد سکینہ میں
منشیات بیچنے سے توبہ کرتے ہوئے اقرار کیا اور بیان حلفی دی کہ اج کے بعد وہ
گھنونا دھندا نہیں کرے گا رو برو جرگہ اور روبرو گوان اس نے اقرار کیا کہ میں سچے دل سے مسجد کے اندر توبہ کرتا ہوں
کہ اج کے بعد اس قسم کا کوئی گھنونا کاروبار نہیں کروں گا
اس موقع پر علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات بڑی تعداد میں موجود تھیں
ائی جی اسلام اباد اور تھانہ نون ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کی
کاوش کو اہل علاقہ نے سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر اسی طرح سلسلہ رہا تو جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ منشیات فروشوں
کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہے اس موقع پر مسلم لیگ ن کی طرف سے لوکل زکوۃ کمیٹی کے چیئرمین راجہ خالد سیاسی و سماجی شخصیت جناب ملک اسد ملک رضوان ارشاد الطاف نزاکت چوہدری کبیر
اور سب سے اہم بات امام مسجد موجود تھے جن کے روبرو یہ تمام بیان اور تمام سلسلہ جو ہے وہ انجام پذیر ہوا
امام مسجد نے اہل علاقہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ توبہ کا دروازہ قیامت تک کھلا ہے جو سچے دل سے توبہ کرے اسے اللہ تعالی معاف کر دیتا ہے تو ہم کو چاہیے
ہم بھی اس طرح کے لوگوں کا سہارا بنیں تاکہ وہ جرم سے توبہ کریں اور اس کے بعد وہ ایک بہترین شخصیت بن کر عوام اور قوم کی خدمت کریں
اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے اللہ تعالی سب کو راہ ہدایت نصیب فرمائے امین
Trending
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
Comments are closed.