‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کی سماعت کے بعد اہم گفتگو

‏فارم 47 کے بینیفیشری سے جب کوئی سوال ہوتا ہے تو وہ حملہ آور ہو جاتے ہیں جھوٹ کو بچانے کے لیے ججز اور میڈیا پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے ، عمران خان

فارم 47 کے بینیفیشری ہی جسٹس بابر ستار پر لفظی حملے کر رہے ہیں، عمران خان کی گفتگو

‏صدر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب جھوٹ پر بیٹھے ہیں فارم 47 کا بینیفیشری گورنر خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور پر ذاتی حملے کر رہا ہے ،عمران خان کی گفتگو

‏جمہوریت اخلاقی قوت پر چلائی جاتی ہے ، عمران خان

‏نگران وزیراعظم کے بیان کے بعد اس حکومت کے پاس کیا جواز ہے، کاکڑ نے حنیف عباسی کو طعنہ دے کر شہباز شریف کو پیغام بھیجا ، عمران خان

‏چیف جسٹس ایک دبنگ ادمی ہیں،ہمارا یہ سوال ہے کہ ہماری نو مئی اور اٹھ فروری کے حوالے سے پٹیشنز کو کیوں نہیں سنا جا رہا ، عمران خان کی گفتگو

‏ہمارا ٹرائل بھی نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے ٹرائل کی طرز پر چلایا جائے ،عمران خان

Comments are closed.