کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کے زیر صدارت غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ، ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی و دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ فوڈ کی جانب سے روزانہ کی کارکردگی پر بریفنگ

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں مزید تیز کیں جائیں۔ کمشنر راولپنڈی

آر ڈی اے نہ فیور نہ ٹارگٹ ۔ صرف میرٹ کے اصول کو مدنظر رکھے۔ کمشنر راولپنڈی

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹز نہ صرف معصوم عوام کی محنت کی کمائی کو داؤ پر لگاتے ہیں بلکہ ماحولیاتی تباہی کا باعث بھی بنتے ہیں۔

آرراولپنڈی میں 635 ہاؤسنگ سکیمز ۔ بریفنگ

104 ہاؤسنگ سکیمز منظور شدہ , 96انڈر پروسیس جبکہ باقی کے خلاف کاروائی جاری۔بریفنگ

عوام کو کھانے پینے کی معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لئے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اپنی چیکنگ مزید بہتر کرے۔ کمشنر راولپنڈی

کھانے پینے کی جگہوں پر صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل یقینی بنایا جائے۔ کمشنر راولپنڈی

یکم مئی 2024 سے اب تک محکمہ فوڈ کی طرف سے 1998چھاپوں کے دوران 864کو امپروومنٹ نوٹس، 53 لاکھ 62 ہزار کا جرمانہ عائد ،02 ایف آئی آرز رجسٹر ۔بریفنگ

(illegal housing schemes)

Comments are closed.