ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی طیب بیگ کا احسن اقدام
رات گئے منشیات فروشوں!جسم فروشوں اور جو لڑکے شی میل بن کے لوگوں کو بلیک میل کرتے اور لوٹتے ہیں ان کے خلاف دبنگ کاروائی۔۔۔
تھانہ پیر دائی سے لے کر منڈی موڑ تک دن دہاڑے یا رات گئے جو لڑکے کھسرے بن کر لوٹتے تھے ان کی لائن بنا کر پیدل تھانے لے…