Browsing Tag

CDA

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران، سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور مختلف ڈائریکٹوریٹس سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ اجلاس میں ادارے کی…

سی ڈی اے کروڑوں اربوں روپے کرپشن کی انٹرنل انکوائری !

سابقہ DG ہاوسنگ ارشد چوہان کے خلاف T&T ہاوسنگ سوسائٹی کو مدد فراہم کرنے کی انٹرنل انکوائری مکمل ۔ انکوائری میں سابقہ DG ارشد چوہان کا T&T ہاوسنگ سوسائٹی 2022 کا منظور کردہ لے آوٹ پلان غیر قانونی قرار ۔ ممبر پلاننگ خالد حفیظ کی…

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف مہم خصوصاً سرکاری زمین پر قائم تجاوزات کو قانون کے مطابق گرانے اور ناجائز قابضین سے واگزار کرانے…

اسلام آباد میں رندھاوا سپیڈیں

سی ڈی اے چیئر مین محمد علی رندھاوا کی روزانہ کی بنیاد پر سی ڈی اے پروجیکٹس کی مانیٹرنگ اور پروجیکٹس کو ہنگامی بنیادوں پر تیزی کے ساتھ کوالٹی اور معیار پر نو کمپرومائز کرتے ہوے پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات اسلام آباد کو بین الاقوامی طرز…

‘واجبات جمع کرائیں۔ ورنہ جائیدادوں کی الاٹمنٹ منسوخ’

اسلام اباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے کا ون ونڈو سنٹر آج رات 12 بجے تک کھلا رہے گا چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ون ونڈو سنٹر کے اوقات کار رات 9 بجے سے بڑھا کر رات 12 بجے تک کر دئیے سی ڈی اے ون ونڈو آپریشن…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اےون ونڈو کا اچانک دورہ

ون ونڈو آنے والے سائلین کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں، چوہدری محمد علی رندھاوا ون ونڈو میں سائلین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے موسم گرما میں ون ونڈو آپریشنز آنے والے سائلین کے لئے تمام سہولیات کی فراہمی کو…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور سابق بیوروکریٹ چیئرمین کامران لاشاری کی سربراہی میں اجلاس

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور سابق بیوروکریٹ چیئرمین کامران لاشاری کی سربراہی میں اجلاس اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے نئے منصوبوں سے آگاہ کیا. اجلاس میں اسلام…

اسلام آباد اور پراپرٹی ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ

سی ڈی اے اسلام آباد کا ترقیاتی ادارہ ہے۔ جبکہ لوکل گورنمنٹ کا ادارہ ایم سی آئی ہے ۔ جس کے پہلے سربراہ شیخ عنصر منتخب ہوئے. عوام نے انہیں منتخب کیا لیکن وہ بھی روائتی چیرمین سی ڈی اے بن گئے ۔ اور اسلام آباد کے شہریوں کے مسائل حل کرانے میں…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سائلین کی شکایات سنیں

چیئرمین سی ڈی اے کی سائلین کے مسائل سننے کے بعد انکو فوری حل کرنے کی ہدایت کوئی بھی فائل بائی ہینڈ نہ چلائی جائے، چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت اگر کوئی فائل گم ہوئی تو اسکی زمہ داری متعلقہ افسر پر ہوگی، چوہدری محمد علی رندھاوا متعلقہ افسر…

49 لاکھ روپے کی ہیرا پھیری کرنے والا CDA آفیسر شکنجے میں آ گیا!

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ) چیئرمین سی ڈی اے چوھدری محمد علی رندھاوا نے انقرہ پارک کے جاگنگ ٹریک میں 49 لاکھ روپے کی کرپشن پر ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر مہربان کو معطل کر کے فوری انکوائری کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی ہے یہ کمیٹی تین دن میں اپنی…