انسانی سمگلنگ ۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گجرات کی 2 بڑی چھاپہ مار کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری کاروائیوں میں اشتہاری سمیت 4 انسانی سمگلرز گرفتار گرفتار ملزمان میں ریاست علی ، محمد اختر، نوید…