سی سی پی میں نئے چیئرمین اور ممبران کی تقرری سے کمِشن مکمل فعال ہوگیا
حکومت پاکستان نے کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) میں چار نئے ممبران کا تعین کر دیا
ہے ۔ ممبران کے نا م ڈاکٹر کبیر احمد سِدھو،سلمان امین ،عبدالرشید شیخ اور کیپٹن(ریٹائرڈ)سعید احمد
نواز ہیں جنہیں17جولائی کو تعینات کیا گیا۔ جس کے…