سی سی پی میں نئے چیئرمین اور ممبران کی تقرری سے کمِشن مکمل فعال ہوگیا

Competition Commission of Pakistan Government of Pakistan

حکومت پاکستان نے کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) میں چار نئے ممبران کا تعین کر دیا
ہے ۔ ممبران کے نا م ڈاکٹر کبیر احمد سِدھو،سلمان امین ،عبدالرشید شیخ اور کیپٹن(ریٹائرڈ)سعید احمد
نواز ہیں جنہیں17جولائی کو تعینات کیا گیا۔ جس کے بعدڈاکٹر کبیر احمد سِدھو کو چئیر مین سی سی
پی تعینات کیا گیا اور انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد 8
اگست کوبطور چیئر مین زمہ داری سنبھال لی ہے۔

دونئے ممبران سلمان امین اور عبدالرشیدشیخ نے بھی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ چئیرمین اور ممبران
کی تعیناتی کے بعد اب کمیشن مکمل فعال ہو چکا ہے ۔

ڈاکٹر کبیر احمد سِدھو نے مانچسٹر یونیورسٹی سے ماسٹر ااور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی
ہے ۔ وہ برطانیہ اور پاکستان کے مختلف اداروں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ وہ
انشورنس ، قانون، مالیات، تعلیم جیسے شعبوں اور حکومتی اداروں میں خدمات سر انجام دے چکے
ہیں۔

سلمان امین سی اے اور اے سی سی اے (برطانیہ) کی ڈگریز کے علاوہ یونیورسٹی آف فلوریڈا اور
سینٹر فار انرجی اکنامکس سے ریگولیٹری سرٹیفیکیشنز کے حامل ہیں ۔اس کے علاوہ انہوں نے آئی
ایل او ٹریننگ سنٹر اٹلی سے پراجیکٹ مینجمنٹ سرٹیفیکیشن حاصل کر رکھی ہے اور پی آئی سی
جی کے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹربھی ہیں۔ ان کی انضباطی مہارت ، خاص طور پر توانائی کے شعبے میں
، انضمام اور حصول، تنظیم نو، اور مستعدی سے متعلق کرداروں کا احاطہ کرتی ہے ۔

عبدالرشید شیخ آئی بی اے کراچی سے ایم بی اے کی ڈگری ،کورنیل یونیورسٹی سے پبلک
ایڈمنسٹریشن اور فل برائیٹ سکالر شپ کے حامل ہیں۔ وہ پاکستان کسٹمز سروس میں 35سال کام
کاوسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ فیڈرل ایکسائز، سیلز ٹیکس اور کسٹمز جیسے شعبوں میں کام کرچکے
ہیں۔ انہوں نے انٹیلی جنس اور انسدادِ سمگلنگ کی حکمت عملی میںمہارت حاصل کررکھی ہے اور
ٹیرف کے تجزیے، نفاذ، آڈٹ اور معائنہ میں بھی مہارت کے حامل ہیں۔

COMPETITION COMMISSION OF PAKISTAN
Government of Pakistan

 

CCP FULLY FUNCTIONAL AFTER ASSUMPTION OF CHARGE BY CHAIRMAN, TWO
MEMBERS

ISLAMABAD, 09 AUGUST 2023: The Government of Pakistan appointed four Members of
the Competition Commission of Pakistan, namely Dr. Kabir Ahmed Sidhu, Salman Amin,
Abdul Rashid Sheikh, and Captain (retired) Saeed Ahmad Nawaz on 17 July 2023. Dr. Kabir
Ahmed Sidhu was subsequently nominated as the Chairman of CCP. Dr. Sidhu has taken
charge following the issuance of a notification by the federal government on 8 August
2023.
Two newly appointed Members Mr. Salman Amin and Mr. Abdul Rashid Sheikh have also
joined the Commission. The appointment of Chairman and Members have now rendered
the Commission fully functional.
Dr. Kabir Ahmed Sidhu completed his undergraduate, Master and PhD from Manchester
University. He specializes in the Regulation of Abuse in Markets. He has previous
experience of working in insurance, legal, financial, academic, research and government
Institutions in the UK and Pakistan. He will bring a wealth of experience to CCP.
Mr. Salman Amin brings with him extensive experience. He is a Fellow CA and Fellow ACCA
(UK), besides having major regulatory certifications from institutions such as the University
of Florida and the Centre for Energy Economics (Texas, USA). He also holds Project
Management certification from ILO Training Centre (Italy) and is a certified director by the
Pakistan Institute of Corporate Governance (PICG). His regulatory expertise, especially in
the energy sector, covers roles in mergers and acquisitions, restructuring, and due
diligence.
Mr. Abdul Rashid Sheikh holds an MBA from IBA Karachi, a Master of Public Administration
from Cornell University, and a Fulbright Scholarship. During his 35 years in the Pakistan
Customs Service, he has worked in a variety of fields, including federal excise, sales tax,
and customs. He excelled in intelligence and anti-smuggling tactics while also being skilled
in tariff analysis, enforcement, audits, and inspections, among other things.

Comments are closed.