یونان کشتی حادثہ 38 ایف آئی اے ملازمین کی نوکریاں بھی لے گیا! تمام بڑے افسران محفوظ ؟
FIA کے 38 اہلکار برطرف، اعلیٰ افسران کے خلاف کاروائی کا فقدان
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے 38 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، جو کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل کے سامنے پیشی کے بعد کیا گیا۔ یہ اہلکار مختلف…