صحت مند غذا،تندرستی سدا،وزیراعظم نے مہم کا آغاز کر دیا
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے 'صحت مند غذا، تندرستی سدا ' کے نام سے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی اچھی صحت کا صاف اور صحت مند…