آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر کی جانب سے ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین میں 01 کروڑ ، 19…
پنجاب پریزنز فاؤنڈیشن کے ذریعے شادی گرانٹ ، فوتیدگی گرانٹ اور بچوں کی تعلیم کیلئے سکالرشپ کی مد میں 108 ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین میں چیک تقسیم کئے گئے ہیں۔
اس سے قبل بھی پنجاب پریزنز فاؤنڈیشن کے ذریعے 1287 ریٹائرڈ و حاضر سروس…