چھوٹے بڑے لوگ
(بلاتامل، شاہد اعوان)
کہنے کی بات یہ ہے کہ مجھے سننا نہیں آتا اور یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ میں اکثر بھول جاتا ہوں۔ میں واقعی بہت چھوٹا آدمی ہوں جس کے چھوٹے چھوٹے مفادات ہوتے ہیں اور ان کی رسید لیے وہ بڑے بڑے عذاب اپنے گلے ڈال لیتا ہے!-->!-->!-->…