الیکشن 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست دے کر واپس لینے والا شہری علی خان کون ہے ؟
بریگیڈیئر ( ریٹائرڈ ) علی خان کا 2012 میں کورٹ مارشل ہوچکا ہے
عدالت کی طلبی کے باوجود آج بھی پیش نہیں ہوا ۔
پولیس گھر پرگئی توگھر پر نہیں تھا دروازے پر طلبی کا نوٹس لگادیا
وزارت دفاع نے بھی عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس دیا ہے ۔ ایڈیشنل…