صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کا G-9 مرکز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
اسلام اباد کی بزنس کمیونٹی سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل پر فخر ہے،حسن بختاوری
صدر آئی سی سی آئی کا جی نائن مرکز میں عوامی دسترخوان شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زور آور)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری نے G-9…