راولپنڈی بھر میں ڈاکو راج، شہریوں کی جانیں غیر محفوظ
* راولپنڈی بھر میں ڈاکو راج، شہریوں کی جانیں غیر محفوظ، ڈاکو شہریوں کا قتل عام کرنے میں مشغول، ذرائع کے مطابق ٹیکسلا میں ڈاکووں نے نوجوان کو موبائل چھیننے میں مزاحمت قتل کر دیا ۔ علاقے کے لوگوں نےواقعہ کیخلاف احتجاجاً فیصل شہید روڈ بند کر…