چھینک میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کیسے سفر کرتی ہے۔
کچھ افراد کی چھینکیں ڈرا دینے کی حد تک بلند کیوں ہوتی ہیں؟
ایک چھینک کی رفتار 100 سے 500 میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے اور یہ ایک ایسا خودکار جسمانی ردعمل ہے جو سانس کی نالی کھلی رکھنے کے لیے ہوتا ہے۔
مگر کچھ لوگ اتنی زور سے چھینکتے ہیں…