Browsing Tag

tosha khana case

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی ضمانت بحال

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بحال کر دی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے درخواست غیر موثر قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی گرفتاری…

توشہ خانہ کیس،عدالت نے نوازشریف کو سب کچھ واپس کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت،احتساب عدالت اسلام آباد نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد…

توشہ خانہ کیس،سابق صدر زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو عدالت طلب کرلیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی…

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا یافتہ عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت

خواجہ حارث کی غیر موجودگی میں مجھے دلائل دینے کا کہا گیا، وکیل مجرم لطیف کھوسہ سیشن جج نے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا تھا، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ کا آرڈر ہمیں موصول ہوا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق سپریم کورٹ نے آج سزا معطلی کی…

توشہ خانہ کیس میں تین سال کی قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے کے بعد…

Imran Khan توشہ خانہ کیس میں تین سال کی قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے کے بعد ڈسڑکٹ جیل اٹک میں اسیر چیرمین پی ٹی آئی کا معالہ چیرمین پی ٹی آئی کی جیل منتقلی کے دوران انکی قریب کی نظر کا چشمہ (عینک ) گم ہوگیا چیرمین پی ٹی آئی…

توشہ خانہ کیس ،قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں ٹرائل کورٹ کا گزشتہ روز کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ ٹرائل…

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 4 اگست تک ملتوی کردی۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ…

توشہ خانہ کیس ،تحریک انصاف نے گواہان کی فہرست پیش کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 4 گواہان کی فہرست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں قلمبند کروا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی،…