توشہ خانہ کیس میں تین سال کی قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے کے بعد…

Imran Khan

توشہ خانہ کیس میں تین سال کی قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے کے بعد ڈسڑکٹ جیل اٹک میں اسیر چیرمین پی ٹی آئی کا معالہ

چیرمین پی ٹی آئی کی جیل منتقلی کے دوران انکی قریب کی نظر کا چشمہ (عینک ) گم ہوگیا

چیرمین پی ٹی آئی قریب کی نظر کی کمزوری و پڑھائی کے لیے ریڈنگ گلاسز استعمال کرتے ہیں

جیل منتقلی کے بعد چیرمین پی ٹی آئی نے اتھارٹیز کو بتایا انکا چشمہ نہیں مل رھا

چیرمین پی ٹی آئی کے آگاہ کرنے پر جیل اٹھارٹیز انھیں تسلی دی کہ نظر کے دوسرے چشمے کا بندوبست کردیا جائے گا زرائع

جیل انتظامیہ دوسرے چشمے کا انتظام کررہی رھی تھی کہ چیرمین پی ٹی آئی نے بیرک جہاں انھیں منتقل کیا گیا اپنا سامان کھولا تو چشمہ اسی کے اندر سے ہی مل گیا زرائع

چیرمین پی ٹی ائی اپنے ہمراہ انگلش کی دو کتب بھی لیکر گئے اور چشمہ مل جانے پر وہ کتب کا مطالعہ کرتے رھے

چشمہ ملنے پر چیرمین پی ٹی آئی مطمئن دیکھائی دیئے

Imran Khan

Comments are closed.