Browsing Tag

Unnecessary use of antibiotics is harmful to life

اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے جا استعمال زندگی کیلئے نقصان دہ ہے

ڈاکٹر جمال ناصر دیہی مراکز صحت میں اینٹی بائیوٹک کے درست استعمال کو یقینی بنانے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب اینٹی بائیوٹک ادویات کا سوچے سمجھے بغیر استعمال بہت سی اموات کا باعث بنتا ہے۔