واہ کینٹ کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
پولیس اہلکاروں نے بجاڑ روڈ دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار 03 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی،
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل وقاص کو سینے پر فائر لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا،
دوران سرچنگ 02…