پشاور(نمائندہ خصوصی )پشاور میں خواجہ سراں نے پولیس کے خلاف کل دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔چیئرپرسن ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ خواجہ سراں کے قتل اور ان پر تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور پولیس خواجہ سراں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس خواجہ سراں پر تشدد کرنے والے افراد سے ملی ہوئی ہے جبکہ ایف آئی آر کے اندراج میں بھی خواجہ سرا کمیونٹی کو مشکلات درپیش ہیں۔ان کا کہناتھاکہ پولیس رویے کے خلاف کل ہائیکورٹ کے باہر دھرنا دیں گے جس میں صوبہ بھر کے خواجہ سرا شریک ہوں گے۔
Trending
- پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البتار ٹو اختتام پذیر
- ہانگ کانگ ، متعدد عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی ، 13 افراد ہلاک ، 28 زخمی
- بانی پی ٹی آئی اکیلے نہیں انہیں لانے والے بھی مجرم ہیں ، نواز شریف
- قومی سلامتی اولین ترجیح ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون جاری رہے گا ، فیلڈ مارشل
- پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے 27 دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان
- چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
- گولڈ باکس کی فیروز خان کے ساتھ نئی شراکت داری کے ذریعے مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط
- انسانی خدمت آج بھی زندہ ہے، ایک زندہ مثال: طیب عابد
- دبئی رَن 2025: شیخ زاید روڈ پر دوڑتا ہوا شہر
- لاڑکانہ ، او پی ایف کالونی میں بچی گٹر میں گر کر جاں بحق
Comments are closed.