اسلام آباد تھانہ ائی نائن کی حدود میں صحافیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم ڈکیت اسلحہ کی نوک صحافیوں سے موبائل فون نقدی ودیگر قیمتی اشیا لوٹ کرفرار ہو گئے معلومات کے مطابق صحافی نسیم الغنی۔شیرخان ودیگر نجی ہوٹل پر چائے پی رہے تھےتین نامعلوم ڈکیت آئے جنہوں نے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون نقدی چھین کرباآسانی فرار ہوگئےصحافییوں نے عینی شاہدین کے نمبر سےریسکیو ،15پرکال کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔چند قدم کے فاصلے پر ڈاکووں کو پولیس والوں نے دیکھتے ہوئے ان کا پیچھا نہ کیا۔جو دیکھتے ہی رہ گئے۔اور ڈاکو فرار ہوگےمقامی پولیس اسٹیشن تھانہ آئی نائن میں صحافیوں کی جانب سے تحریری درخواست دے دی گئی ہے مزید کاروائی جاری ہے
Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Comments are closed.