ڈومیل پولیس کی کامیاب کاروائی

بنوں: ڈومیل پولیس کی کامیاب کاروائی۔
ڈرائیور پر بدترین تشدد کرنے والا شخص چند گھنٹے کے اندر اندر گرفتار۔
غریب ڈرائیور رضوان اللہ سکنہ احمد خیل ضلع بنوں پر بدترین تشدد کرنے والے سفاک درندے رحیم اللہ، نصیب اللہ کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا گیا۔

Comments are closed.