Monthly Archives

جولائی 2023

چین نے 600ملین ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کے اجرا کی تقریب سے

توشہ خانہ کیس ،پی ٹی آئی نے جج پر عدم اعتما دکر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر آج حاضری سے استثنی اور جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت

حکومت کی جانب سے فوجی عدالتوں پر فل کورٹ کی استدعا مسترد

اسلام آباد(وقائع نگار)فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی

ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے

باعث Engineer Iftikhar Chaudhary آج کل مارکیٹ میں مختلف پارٹیاں آ رہی ہیں ان میں تحریک انصاف پالیمیٹرین بھی ہے جو سابق وزیر دفاع اور وزیر اعلی پرویز خٹک نے رجسٹر کرائی ہے میرا خیال ہے وہ اس کا نشان بھی بلے کے نشان کی طرح لیں گیں

ساجو کی نقل

ساجو(فرضی نام) اکثر معین صاحب سے تھوڑی دھمکی آمیزانہ درخواست کرتا رہتا کہ مجھے اپنے ساتھ کام پہ رکھ لیں لیکن معین صاحب ہر بار صاف انکار کردیتے کہ میرا مزاج اور میرا کام تمہارے (ساجو) انداز کا نہیں اور ویسے بھی میری (معین صاحب) اور آپ

قومی سلامتی کو لاحق خطرہ سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔آرمی چیف

راولپنڈی(بیورورپورٹ )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکے زیر صدارت 258 ویں کور کمانڈرز

پرویز خٹک نے اپنی جاعت بنالی،عمران خان کے مدمقابل آ گئے

پشاور(بیورورپورٹ )پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیراشتیاق

انتقال پر ملال،سینئر صحافی شمشاد مانگٹ کے بڑے بھائی دنیا سے چلے گئے

اسلام آباد(وقائع نگار)سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر انچیف روزنامہ زور آور اور ہفت روزہ پاکستان فائل شمشاد مانگٹ کے بڑے بھائی محمد اسلم مانگٹ انتقال کر گئے ہیں ،مرحوم پاک فوج سے ریٹائرڈ تھے اور صحافت کے شعبہ سے کافی دلچسپی رکھتے تھے اور ان کا کالم

کرپشن کیس،اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10دن کے لیے منظور

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کے لئے منظورکر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج کرپشن کے مقدمہ سے متعلق دائر درخواست پر

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک