Monthly Archives

جولائی 2023

دریائے ستلج میں طغیانی،حفاظتی بند ٹوٹ گئے

بہاولنگر، پاکپتن(بیورورپورٹ )دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، ہیڈسلیمانکی، لالہ امرسنگ اور بھونڈی کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ اور کئی دیہات متاثر ہوئے ہیں۔دریائے ستلج میں سلیمانکی ہیڈ سے 81071 کیوسک پانی کا

ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان ہے۔انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے،

چینی مافیا سرگرم،قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور(بیورورپورٹ )چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں چینی 140 روپے سے 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔آٹے کے ساتھ چینی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 140 سے 150 روپے فی کلو تک پہنچ

پی ڈی ایم حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی

اس وقت PDM حکومت کا اقتدار اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ملک میں نئے انتخابات کی باتیں ھورہی ہیں سیاستدانوں نے الیکشن لڑنے کیلئے کمر کس لی نگراں سیٹ اپ کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے بڑوں کی بیٹھک ھوچکی ہے جس میں باقی اتحادی جماعتوں کو

وطن عزیز کے ہر فرد کو پوری ذمہ داری کے ساتھ کم از کم ایک پودا لگانا چاہئے، ارشاد رامے

راولپنڈی (زورآور ) درخت ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرکے ہم اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بناسکتے ہیں، خالص ہوا، پانی، پھل اور دیگر جنگلاتی مصنوعات، مٹی کے مسکن کو بہتر بناتے ہیں جس میں

سائبر کرائم نے 9ملزمان پکڑ لیے

راولپنڈی(بیورورپورٹ )سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں فنانشل سروسز کے دفاتر واقع سیدپور روڈ راولپنڈی میں کی

ملک بھر میں پورا ہفتہ بارشوں کا امکان

لاہور(سپیشل رپورٹر)ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22

مسلم لیگ ن کی جانب سے باقاعدہ انتخابی مہم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن نے باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے،

بچہ اغوا کرنے والی خاتون خود اغوا ہو گئی،ریپ کر دیا گیا

لاہور (سپیشل رپورٹر)بچے کے اغوا کی واردات کے دوران خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے جنوبی چھائونی میں ساڑھے 4 سالہ یوسف کی بازیابی سے متعلق بازیابی

عمران خان کو جمہوریت سکھانے کی ضرورت ہے ،پیپلز پارٹی

لاہور (سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی میں ٹوٹ جائے اور کہے کہ میں بیٹھنے کے لیے تیار ہوں تو پیپلز پارٹی ان کے ساتھ بیٹھ جائے گی اور سیاست میں لے آئے گی۔انہوں نے وی نیوز