Monthly Archives

جولائی 2023

13پارٹیاں عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹ مارٹم کریں گی۔شیخ رشید

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 13 پارٹیوں کا بھان متی کا کنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے، ان کی ہانڈی چوک اور چوراہے میں پھٹنے والی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ

حکومت 14اگست کو ختم ہو گی،الیکشن اعلان الیکشن کمیشن کریگا،وزیر اعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، الیکشن اکتوبر، نومبر جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے گا۔اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے

پاکستان بحرانوں سے جلد نکل جائے گا،بلوم برگ

اسلام آباد(وقائع نگار)بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوم برگ نے کہا ہے کہ 3 ارب ڈالر کا بیل آٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کر چکا ہے، پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے

دہشت گردوں کا حملہ ،5اہلکار شہید

کوئٹہ(بیورورپورٹ )بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر

الیکشن واحد آپشن

انووک/ ثناء آغا خان Sana Agha Khan یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالات نے ہر طبقے کو براہ راست متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، اور یہ تمام طبقات ان حالات کا ذمہ دار ملک کے موجودہ سیاسی بحران کو ٹھہراتے ہیں۔ حالات بتاتے ہیں کہ سب

اسلام آباد(10 جولائی2023) ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

Press Release نے سینیٹر دلاور خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر دلاور خان اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں و ہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک

فاطمہ جناحؒ تحریک پاکستان کاروشن باب ہیں:شوکت ورک

وہ تحریک کے مختلف مراحل میں اپنے بھائی اورقائد محمدعلی جناح ؒکی پشت بان تھیں لاہور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ باوفا وباصفا مادرملت Fatima Jinnah فاطمہ جناحؒ تحریک

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں بے گناہ افراد کو تشدد کر کے ان سے رقم بٹورنا اصول بن گیا

پاکستان میں بے گناہ افراد کو گرفتار کرکے تشدد کرنے کے بعد ان سے رقم منگوانے کا رواج عروج پر ہے۔ ایسا تقریباً ہر سیکورٹی ادارے میں ہوتا ہے مگر پاکستان کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجسنی کے سائیبر کرائم ونگ میں ایسا ہونا وہاں کا اصول بن چکا ہے۔

پرویز الہی دلیر ۔۔عمران خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان تمام تر مشکلات کے باجود پی ٹی آئی کا ساتھ نہ چھوڑنے پر پرویز الہی کے متعرف ہو گئے۔ عمران خان نے نو مئی کے واقعات پر سات شہروں میں درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت منظور کر لی

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں 14 دن تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان نے نو مئی کے واقعات پر سات شہروں میں درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں