Press Release
نے سینیٹر دلاور خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر دلاور خان اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں و ہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اوردرجات بلند کرے اور لواحقین کویہ صدمہ صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
Press Release
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی، قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار،قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بھی سینیٹر دلاور خان سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔
Comments are closed.