دیپیکا پڈوکون نے فلم جوان میں کام کرنے کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ حصہ بننے کی وجہ بتادی۔ممبئی میں فلم کی کامیابی کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران دیپیکا پڈوکون نے فلم میں اپنے توسیع شدہ کیمیو کردار سے متعلق انکشاف کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے فلم…