Yearly Archives

2023

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی عبوری کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقلی کا فیصلہ تبدیل کرنے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان ایونٹ کے میزبان ہونے کے باوجود…

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی ضرورت پوری کرنے کیلئے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

سعودی عرب، روس کا توانائی کی عالمی مارکیٹ میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے توانائی کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے…

ایشیا کپ، بارش کے باعث کولمبو کے میچز ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کے فیصلے کی تبدیلی پر ذکا اشرف کا احتجاج

اکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی عبوری کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقلی کا فیصلہ تبدیل کرنے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ پاکستان ایونٹ کے میزبان ہونے کے باوجود آخر…

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے

وزارت داخلہ ڈویژن کے انچارج وفاقی سیکرٹری عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے۔حکام وزارت داخلہ کے مطابق سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کچھ عرصےسے علیل تھے۔عبداللہ سنبل کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشتگرد پولیس اور قانون نافذ…

افغانستان میں جنگی سازوسامان ہم نے نہیں افغان فورسز نے چھوڑا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگی ساز و سامان افغان سکیورٹی فورسز نے چھوڑا ہے امریکا نے نہیں چھوڑا۔امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکا نے افغانستان میں کوئی ملٹری سازو سامان دہشتگردوں کیلئے نہیں چھوڑا،…

کیلاش میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 12 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ’جدید ہتھیاروں سے لیس…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان شکیب…

دیہی مرکز صحت ترلای کلاں اور انجارچ ڈاکٹر سعدیہ ناز کی ناتجربہ کار ٹیم نے ایک ہسثا بستا گھر اجاڑ دیا

اسلام آباد ،دیہی مرکز صحت ترلای کلاں اور انجارچ ڈاکٹر سعدیہ ناز کی ناتجربہ کار ٹیم نے ایک ہسثا بستا گھر اجاڑ دیا،29 اگست کو ڈاکٹر سعدیہ ناز کی حفاظتی ٹیکوں کی ٹیم شریف آباد میں گھر گھر جا کر حفاظتی ٹیکے لگا رہی تھی اس دوران وہ ایک غریب آدمی…