Yearly Archives

2023

روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیکر پابندی کا فیصلہ

برطانیہ نے روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیکر پابندی کا فیصلہ کرلیا، پابندی کے بعد ویگنر گروپ میں شمولیت یا کسی بھی طرح اس کی سپورٹ ایک جرم قرار پائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ویگنر گروپ پر…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آسڑیلوی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی۔آسٹریلین…

یوم دفاع پاکستان، مزار قائد گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔ کراچی میں  مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف…

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سعودی عرب اور روس کی جانب سے اس سال کے آخر تک رضاکارانہ طور پر پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتیں  دو فیصد بڑھ کر نومبر کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو…

پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کے انعقاد کے سخت موقف سے پیچھے ہٹنے لگی

پیپلز پارٹی 90 روز کے اندر عام انتخابات کرانے کے اپنے سخت مؤقف میں گزشتہ روز پہلی بار کچھ لچک کا مظاہرہ کرتی نظر آئی اور 3 ماہ کی ڈیڈ لائن کا حوالہ دیے بغیر ’آئین کے مطابق‘ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ ازبکستان کے دوران اہم ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، آرمی چیف ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کے دورہ ازبکستان کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔ سپہ سالار نے…

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔صدر پاکستان، نگران وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان کے لواحقین کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل کا عشائیہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر نظر آئیں، جبکہ…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ آج ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو…

ایشیا کپ، سنسنی مقابلے کے بعد افغانستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، سپرفور مرحلے سے آئوٹ

سری لنکا نے ایشیا کپ کے گروپ بی کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کی پوری ٹیم کو 289 رنز پر آؤٹ کرکے 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنائی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں گروپ بی…