Yearly Archives

2023

چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور سیاست دانوں سے بات چیت کیلئے تیار

پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہر علی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اداروں اورسیاسی جماعتوں سے گفتگو کیلئے تیار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم  نے اٹک جیل میں عمران خان سے…

ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا جیت کے ساتھ آغاز

ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار  آغاز کرتے ہوئے میزبان بھوٹان کو شکست دے دی۔تمپھو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں پاکستان انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا،گوکہ میچ میں بھوٹان انڈر 16 نے برتری حاصل کی مگر پاکستان نے ہاف ٹائم…

محکمہ خوراک کراچی و حیدر آباد کے افسران نیب میں طلب

نیب کراچی نے سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کے کیس میں محکمہ خوراک کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو کال اپ نوٹسز جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق طلب کیے گئے افسران کو ملیر، حیدرآباد، دادو اور جامشورو میں سال 2021 سے…

گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے بارہوتی میں گھریلو تنازعے پر مبینہ طور پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی ہی نانی، ماموں اور ممانی سمیت 4 سالہ کزن کو قتل کردیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم کی لاش بھی ملی ہے تاہم ابھی معلوم نہیں ہو سکا کہ ملزم نے…

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی کال پر مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کامیاب ملک گیر شٹر…

صدر،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان محمد کاشف چوہدری کے پہیہ جام شٹر ڈاون کے دوران ملک بھر میں تاجروں سے لمحہ بہ لمحہ رابطے، صدر،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا تاجر برادری کو زبردست خراج تحسین،جوش و جذبے کو سلام پیش وفاق اور صوبوں میں نگرانی…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

6 کاروائیوں کے دوران 1.6 ٹن سے زائد ممنوعہ کیمیکل اور 21 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں خیبر کے رہائشی کار سوار کے قبضے سے 100 نشہ آؤر (ایکسٹیسی) گولیاں برآمد۔ مراد میمن گوٹھ کراچی میں گھر پر چھاپے کے دوران 3…

جسارت کے نمائیندے اور معروف صحافی میاں منیر کی طرف سے منعقدہ تقریب

جسارت کے نمائیندے اور معروف صحافی میاں منیر کی طرف سے منعقدہ تقریب جو یوم دفاع کے سلسلے میں منائی گئی تھی میں اپنے دیرینہ دوست اعجاز الحق کے ہمراہ تقریب میں نشان حیدر لانس نائیک محفوظ شہید کے بتھیجے معروف کالم نگار انجنیئر افتخار چودھری…

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج میچ بارش نے جیت لیا

ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا ہے لیکن بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

فائیو سائیڈ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست

عمان کے شہر صلالہ میں کھیلے گئے فائیو سائیڈ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے پینلٹی شوٹس پر روایتی حریف پاکستان کو 6-4 سے شکست دیکر فائنل جیت لیا تاہم اس کے باوجود پاکستان کی ٹیم نے فائیوسائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی…

ایشیا کپ، بھارت کی ٹیم 266 پر آئوٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز درکار

ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266  رنز بنا کر  آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے…