Yearly Archives

2023

الیکشن ملتوی کرانے کے لیے درخواستوں کے ڈھیر

اسلام آباد ( زورآور نیوز) عام انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواستوں کے ڈھیر لگ گئے۔الیکشن کمیشن کو عام انتخابات ملتوی کرنے کیلئے 17 درخواستیں موصول ہوگئیں، الیکشن کمیشن نے درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ عام انتخابات…

خزانہ نے ای سی پی کو فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد (زورآورنیوز) عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے۔ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب جاری کردیئے۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔خزانہ ڈویژن کے…

بجلی کمپنیوں نے صارفین کو لوٹ لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)بجلی کی فراہمی میں زائد بلنگ اور بدعنوانی کی ایک بدترین صورتحال یہ ہے کہ ملک کی تقسیم کار کمپنیوں پر صارفین سے 100 فیصد تک اضافی چارجز وصول کرنے کا الزام عائد کیا ہے . نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو…

سپر پاور امریکہ میں 36سیکنڈ بعد گاڑی چوری ہونیکا انکشاف

نیویارک(زورآور نیوز/انٹرنیشنل پریس ایجنسی )دنیا کی سپر پاور امریکا میں ہر 36سیکنڈ میں ایک گاڑی چوری ہوتی ہے امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی ) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023کے پہلے چھ ماہ کے دوران 9 لاکھ گاڑیوں کی…

پشاور دھماکہ،چھ افراد زخمی

پشاور (زورآور نیوز ) پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ایل آر ایچ ترجمان کے مطابق ورسک روڈ دھماکے کے چھ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا۔ترجمان…

عمران نااہلی،ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے…

اللہ حافظ ،مفتاح نے پارٹی چھوڑ دی

کراچی (زورآور نیوز) مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو باقاعدہ طور پر خیر باد کہہ دیا، سابق وزیر خزنہ کئ مطابق میں مسلم لیگ نے سے استعفٰی دے چکا، پارٹی کا رہنما نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…

گورنر بننے کی خواہش تھی،ادھوری رہ گئی،مفتاح اسماعیل

کراچی (زورآور نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے درست فرمایا کہ میری گورنر سندھ بننےکی خواہش تھی۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار سے ایک ہی مرتبہ جہاز میں گورنر کیلئے بات ہوئی تھی لیکن…

مہنگائی کیوں ہوئی مجھے پتہ ہے ،پارٹی ڈسپلن قائم رکھا جائے ،نواز شریف

لاہور (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دوران انٹرویو پارٹی رہنماؤں اور انتخابی امیدواروں کو ایک دوسرے پر الزامات…

خاور مانیکا کے ملازم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کس حالت میں دیکھا؟

خاور مانیکا کے ملازم محمد لطیف نے سینئر سول جج قدرت اللہ کے روبرو بیان ریکارڈ کروا دیا مانیکا کے ملازم لطیف کا سنگین ترین بیان محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ عمران خان بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے اور وہ بشریٰ بی بی کے ساتھ کمرے…