Yearly Archives

2023

شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں ضمانت خارج

اسلام آباد(زورآور نیوز) شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے…

سرکاری افسران کے لیے ،صاحب ،کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے "صاحب" کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3…

اقتدار نہیں خوشحال پاکستان چاہیے ،نواز شریف

کوئٹہ (زورآور نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں بلکہ خوش حال پاکستان چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کوئٹہ میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغض ، حسد ، گندی زبان اور نفرت نے…

بھارت خطہ میں تصادم کو ہوا دے رہا،کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے۔پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی…

شادی کے روز اپنے دولہے کو قتل کروانے والی دلہن کا بیان آ گیا

پشاور(زورآور نیوز) پشاور میں شادی کے روز دلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔قتل کی ماسٹر مائنڈ خود دلہن نکلی۔1 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی ضمانت بحال

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بحال کر دی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے درخواست غیر موثر قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی گرفتاری…

حکومت نے فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ وفاقی حکومت نے فیض دھرنا کی تحقیقات کیلئے تین رکنی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ سابق آئی جی سید اختر علی…

سائفر کیس جیل ٹرائل کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا…

چیف جسٹس عامر فاروق کا نواز شریف کو بڑا ریلیف

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔معلومات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر کے الزام پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر…

ریاست بچ گئی ،سیاست بھی بچ جائے گی،شہباز

کوئٹہ (زورآور نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جن کو عوام منتخب کریں گے قوم ان کو قبول کرے گی، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا چاہیئے، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی۔ کوئٹہ…