Yearly Archives

2025

وفاقی محکموں سے برطرفیاں سنگین ناانصافی ہیں، ملازمین کو تحفظ دیا جائے ، شازیہ مری

وفاقی محکموں سے برطرفیاں سنگین ناانصافی ہیں، ملازمین کو تحفظ دیا جائے ، شازیہ مری اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وفاق کے مختلف محکموں خصوصاً اسپتالوں میں ڈاکٹرز، اساتذہ اور نرسوں…

کراچی میں بارش سے تباہی ، ندی نالے لبریز، فوج طلب، سیکڑوں افراد ریسکیو

کراچی میں بارش سے تباہی ، ندی نالے لبریز، فوج طلب، سیکڑوں افراد ریسکیو کراچی گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے شہر کو مفلوج کر دیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہو گئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے اور سیلابی صورتحال کے…

نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پابندی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے، ہلاکتیں 22 ہو گئیں ، سابق وزیر اعظم کی…

نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پابندی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے، ہلاکتیں 22 ہو گئیں ، سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا کھٹمنڈو نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف شروع ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 22…

خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر

خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر پشاور ولی الرحمن خیبر پختونخوا حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق نئی کم از کم اجرت…

اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی امور میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے۔…

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت اسلام آباد ولی الرحمن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ، قطر میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سوشل…

انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 پاکستان کی ایس پی عائشہ بٹ کے نام

ایس پی عائشہ بٹ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 حاصل لاہور پنجاب پولیس کی باہمت اور فرض شناس خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف…

 قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں ، ٹرمپ

 قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں ، ٹرمپ واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا، ان کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ…

 دوحہ پر اسرائیلی حملے ریاستی دہشتگردی ہیں ، بھرپور جواب دیں گے ، وزیراعظم قطر

 دوحہ پر اسرائیلی حملے ریاستی دہشتگردی ہیں ، بھرپور جواب دیں گے ، وزیراعظم قطر دوحہ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ دوحہ پر اسرائیل کے حملے ریاستی دہشتگردی ہیں اور ان کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسرائیلی حملے…

چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

اینٹی کرپشن عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی لاہور اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی۔ ان کے وکیل نے مؤقف…