Monthly Archives

فروری 2026

دہشت گردانہ واردات کے بعد بے ہنگم بیانات

پاکستان میں جب بھی کوئی خود کش دھماکا یا دہشت گردی کی واردات ہوتی ہے تو حسب روایت چند ہی لمحوں بعد ایک پرانی کہانی گردش کرنے لگتی ہے کہ جائے وقوعہ سے دہشت گرد کا شناختی کارڈبرآمد ہوگیا،یہ بیانیہ اب اس قدر گھسا پٹا اور ناقابل ِ یقین ہوچکا ہے…

ٹیکا کا پاکستان بھر میں مستحق خاندانوں کے ساتھ رمضان یکجہتی کا سلسلہ جاری

ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی نے اپنی رمضان 2026 کی سرگرمیوں کے تحت پاکستان بھر میں مستحق خاندانوں کے لیے فوڈ اسسٹنس پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، جو مختلف سرکاری اداروں اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔ یہ اقدام پاکستان…

مزدوررہنماء قموس گل خان خٹک کے انتقال پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

مزدوررہنماء قموس گل خان خٹک کے انتقال پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت۔ پاکستان مزدور تحریک کے سرگرم رہنما قموس گل خان خٹک انتقال کر گئے۔ مرحوم نے مزدوروں کے لیے لازوال اور بے پناہ خدمات سرانجام دیں، جنہیں ہمیشہ سنہری…

‏عمران خان کی پمز آمد

‏عمران خان کی پمز آمد ‏اسپتال انتظامیہ نے پریس ریلیز جاری کردی ‏"عمران احمد خان نیازی، عمر 74 سال، کو 24 فروری 2026 کو آنکھوں کے علاج کی فالو اَپ غرض سے پمز لایا گیا، جہاں انہیں (اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹریئل) انجیکشن کی دوسری ڈوز دی…

مسلم ہینڈز کا خوبصورت اقدام، عمرہ زائرین کی خدمت کا نیا سلسلہ

شوکت ڈار مسلم ھینڈز انٹرنشل نے مکہ میں بھی اوپن کچن کھول دیے جہاں سے عمرہ زائرین کو سحری کے وقت فری کھانا فراھم کیا جاے گا ۔ مسلم ھینڈز کے چیئرمین پیر سید لخت حسنین نے میزاب گروپ کے ڈیریکٹرز امتیاز الرحمان اور شاھد محمود انور کے ھمراہ…

او جی ڈی سی نے مالی سال 2025-26 کے ششماہی نتائج کا اعلان کر دیا

او جی ڈی سی نے مالی سال 2025-26 کے ششماہی نتائج کا اعلان کر دیا کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا4.25 روپے فی شیئر عبوری نقد منافع دینے کا اعلان۔ تر جمان او جی ڈی سی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 23…

بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں موجود موسیٰ…

بورڈ آف پیس میں پاکستان کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ بھرپور…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کی جو پاکستان کی کامیاب خارجہ…

سی سی پی کا ہمدرد اسکول آف لا میں آگاہی سیشن، طلبہ کو کمپیٹیشن قانون سے آگاہ کیا گیا

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ہمدرد اسکول آف لا، ہمدرد یونیورسٹی کراچی کے تعاون سے کمپیٹیشن قانون سے متعلق ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس میں طلبہ اور اساتذہ کو سی سی پی کے کردار، اختیارات اور ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔ یہ سیشن…