اسلام آباد میں برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی اور نظام پر سنگین سوالات
اسلام آباد پولیس کے برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی پر سوالات اٹھ گئے
ملزم کے فرار پر نوکری سے برطرفی، بحالی کی اپیلیں نظر انداز، مالی و ذہنی دباؤ جان لے گیا
وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے ایک برطرف کانسٹیبل کی خودکشی…