خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم سب انسپیکٹر صفی اللہ، اے ایس ائی مدثر رضا ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص محمد حسین ولد محمد شیر سکنہ شاہ پور ضلع سرگودھا سے 18 لیٹر شراب برامد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ خوشاب میں ایف ائی ار نمبر 186 رجسٹر کرا کر تھانہ میں بند کیا جبکہ اے ایس ائی غلام مرتضی پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم نے بذریعہ E پولیس ایپ محمد رفیق و عبدالغفور سکنہ بھکر کو چیک کیا جو کہ مقدمہ نمبر15/24 میں اشتہاری تھا جس کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تھانہ خوشاب میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر صفی اللہ، اے ایس ائی مدثر رضا اور اے ایس ائی غلام مرتضی ا معہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
Trending
- خاموش سازباز: طاقت اور بیوروکریسی کا چھپا ہوا کھیل
- سی ڈی اے افسران کے عزیز کا انتقال، مزدور یونین کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس
- سی سی پی کا ایل سی سی آئی میں کمپٹیشن قانون پر آگاہی سیشن کا انعقاد
- آئی ایس ایس آئی-پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کی جانب سے تیونس کے یومِ آزادی کی تقریب
- گھریلو ملازمہ کو عدالت نے چوری کے مقدمہ سے بری کر دیا
- محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس، منی لانڈرنگ و ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا فیص
- The Most useful Suggestions for Harbors Gambling enterprises During the Southern area Africa
- Navigating the new vast land out-of casinos on the internet needs informed options, and you will trustworthiness should always be this new important believe
- This might be a progressive machine, however it is recognized for paying out more often than most other modern position online game
- From the Queen Gambling enterprise, we’ve got assembled a remarkable line of online game you to definitely focus on all of the player’s taste
ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ…
Next Post
Comments are closed.