Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger کراچی ، 13 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام ، دُلہا اور لڑکی کا چچا گرفتار کراچی ہجرت کالونی میں 13 سال کی لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ویمن چائلڈ پروٹیکشن سیل اور پولیس نے لڑکی کے چچا اوردُلہا کو گرفتار کرلیا جب کہ واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ سندھ چائلڈ میرج ایکٹ اور شادی پر اکسانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کم عمر لڑکی کے والد کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اپنے چچا کے گھر پر رہتی تھی۔ bike chor bazar karachiboys vs girls memeschristian girldaily maildaily mail latestdaily mail newsdaily mail videoexam cheating girls vs boysfailsfamily exhumes grandma after 10 yearsgender reveal failsgirl fightgirls cheating in exam vs boys cheating in examgirls vs boys memesKarachi Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.