Browsing Category

کاروبار

روڈن انکلیو سکیم کے خلاف ایک حالیہ آپریشن میں ٹاسک فورس نے سائٹ کے دفاتر، روشنی والے کھمبے اور مجسمے…

روڈن انکلیو سکیم کے خلاف ایک حالیہ آپریشن میں ٹاسک فورس نے سائٹ کے دفاتر، روشنی والے کھمبے اور مجسمے مسمار کر دیے ہیں۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA operation) کے ترجمان کے مطابق آپریشن کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد عبدالعامر خٹک، ڈائریکٹر…

ڈی ایم اے ، ایم سی آئی کی جانب سے فلاور مارکیٹ ، ایف ایٹ، اسلام آباد میں باقی بچ جانے والی چھ دکانوں…

ڈی ایم اے ، ایم سی آئی کے پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ نے فلاور مارکیٹ ایف ایٹ کی چھ دکانوں کی نیلامی کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس سے پہلے کی گئی نیلامی میں پانج دکانوں کے لائیسنسیز نے مطلوبہ رقم جمع کروائی تھی جبکہ 6 کامیاب بولی لگانے والوں نے مطلوبہ…

سونے کی کان سی ڈی اے کے نئے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے سیٹ کا چارج سنبھالتے ہی سب ڈپارٹمنٹس کو چارج…

نئے چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سب کی دوڑیں لگوا دیں گرمی سردی ہر موسم  خوابوں میں رہنے والے  سوئے ہوئے ڈپارٹمنٹس کی نیندوں کو حرام کر دیا روڈ ڈپارٹمنٹس ہو انوائرمنٹ ڈپارٹمنٹ ہو انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ BCS ڈپارٹمنٹ ہو سنیٹیشن ڈپارٹمنٹ…

تحصیل میں بدعنوانیاں،نائب تحصیل دار ملک نصیر اورنائب تحصیلدار سجاد خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع…

دونوں نائب تحصیلداروں نے مبینہ طور پر غوری ٹاؤن سکیم پر پابندی ہونے کے باوجود اپنے اختیار کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اٹارنیاں اور رجسٹریاں کیں ترلائی خرد کے خسرہ نمبر 200سے لکر 900تک تحقیقات کی جائے گی اور ملزم ثابت ہونے پر مقدمات…

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے حکومت کسانوں سے گندم سرکاری قیمت پر خریدنے کی پابند ہے موقف حکومت نے 3900 روپے فی من گندم خریداری کیلئے پالیسی جاری کی موقف…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

گورنمنٹ آف پاکستان وزارت مواصلات نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اسلام آبا د: 25 اپریل 2024 ٭ مفادعامہ کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع۔ ٭ گریڈ 7سے گریڈ 15تک 2331خالی آسامیوں پر آن لائن…

غوری ٹاؤن ریونیوسرکل میں نائب تحصیلدار اور پٹواری کا دھندہ جاری!

اسلام آباد ( ظفر ملک) ضلعی انتظامیہ کادوہرہ معیار غوری ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر،عدالتی حکم نامہ، مکمل پابندی ہونے کے باوجود مالکان کے مبینہ ایجنٹ نائب تحصیل دار ملک نصیر،سجاد خان سمیت اس کے بھانجو اور بھتیجوں کولوٹ مارکی کھلم کھلی…

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA)ملازمین یونین سی بی اے کے اہتمام آرڈی اے میٹنگ روم میں آج حج برائے سال 2024 کے حوالے سے ایک قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن…

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری: ایس ایم منیر آڈیٹوریم میں تختی کی نقاب کشائی کی تقریب کا…

یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ مرحوم ایس ایم منیر کی زندگی ملک کی تاجر برادری کے لیے مشعل راہ ہے اور وہ اسی جذبے کے ساتھ یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پلیٹ فارم سے کمیونٹی کی خدمت کرتے رہیں گے۔ اپنے مرحوم والد کے مشن…