Browsing Category

کاروبار

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک اور…

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں  امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر بینک…

یتیم چھوکرا

ساجد عباس سبزواری میں چھ سال کی عمر میں یتیم ہو گیا،باپ کا سا یہ سر سے اٹھتے ہی دنیا جہنم نظیر بن گئی۔ کم عمری میں ہی مجھے تنہا رہنے کے نقصانات کا اندازہ ہونے لگا نقصانات تو ایک طرف اتنی چھوٹی عمر میں اکیلے رہنا تپتے صحرا میں میلوں کی…

بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے

بھیک کیلئے شیرخواربچوں کااستعمال اوراستحصال رو کاجائے:شوکت ورک مستحقین کی مدد کے معاملے میں زکوٰۃ تک محدود نہ رہیں بلکہ صدقات وعطیات کریں لاہور(زورآور نیوز) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک…

مہنگائی 29.16 فیصد ہو گئی

ہفتہ وار مہنگائی 20 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 29.16 فیصد ہو گئی، جس کی وجہ ملک بھر میں چینی کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ چینی کی قیمت اسلام آباد میں 160

روپیہ کم اور ڈالر مہنگا

کراچی(بیورورپورٹ )روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے پر

چینی مافیا سرگرم،قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور(بیورورپورٹ )چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں چینی 140 روپے سے 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔آٹے کے ساتھ چینی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 140 سے 150 روپے فی کلو تک پہنچ

بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے بھی مہنگے ہو گئے

جون میں بھارت کے ٹماٹر کاشت کرنے والے کچھ خطوں میں شدید بارشوں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں فصل متاثر ہوئی۔مجموعی طور پر 2023 کے دوران بھارت میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں

مالی سال 2023 کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 23 کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  9 ارب 74  کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔ مالی سال 23 کےآخری ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی پیداوار  میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ  آئل  اور  امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران برطانوی خام تیل 75 ڈالر