Browsing Category

عدالت اور جرم

بہاولپور یونیورسٹی ویڈیو سیکنڈل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(زور آور نیوز )بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی جس میں درخواست میں…

توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ نے جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا، بنچ میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت…

چیئرمین پی ٹی آئی ،نواز شریف اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان دوریاں ختم ہونی چاہیں ۔فواد چوہدری

اسلام آباد(زورآور نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی، نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ میں دوریاں کم ہونی چاہئیں۔فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فواد چودھری ذاتی حیثیت میں الیکشن…

پولیو ٹیم پر حملہ،دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(زورآور نیوز)کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے ٹیم پر حملہ کر دیا۔ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں قلمبند کروا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی،…

یعنی حکومت ان 102 افراد کا کورٹ مارشل کرنا چاہتی ہے۔چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآورنیوز)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران فل کورٹ تشکیل دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل سنایا جائے گا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی…

جج کی بیوی نے نوکر کو مارا پیٹا کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

اسلام آباد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں تھانہ ہمک پولیس نے اقدام قتل سمیت مزید 9 دفعات بھی شامل کردی ہیں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی جانب سے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی…

جج کی اہلیہ کی اکڑ نکل گئی،مقدمہ میں مزید دفعات بھی شامل

لاہور (زورآور نیوز)جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے اقدامِ قتل سمیت مزید دفعات بھی شامل کر دیں۔گھریلو ملازمہ کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمے کی دفعات میں اضافہ کر دیا گیا۔تھانہ ہمک میں درج مقدمے میں اقدام قتل کی…

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(زورآور نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر اِن چیمبر سماعت کی۔ چیف جسٹس…

تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس رکوانے کے لیے دوبار ہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس رکوانے کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعطم نے کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلئے اپیل دائر کی ہے۔درخواست میں…