Browsing Category

عدالت اور جرم

رانا ثناء اللہ بھی عدالت طلب

گجرات(نمائندہ خصوصی )انسداد دہشت گردی عدالت گجرات نے چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں وزیر داخلہ راناثنا اللہ کو طلب کر لیا۔عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر Rana Sanaullah کے وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کر

ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو ریلیف دیدیا

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وقافی وزیر فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے۔فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد

غیر شرعی نکاح،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی

توشہ خانہ کیس ،پی ٹی آئی نے جج پر عدم اعتما دکر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر آج حاضری سے استثنی اور جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔منگل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت

حکومت کی جانب سے فوجی عدالتوں پر فل کورٹ کی استدعا مسترد

اسلام آباد(وقائع نگار)فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی

کرپشن کیس،اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10دن کے لیے منظور

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کے لئے منظورکر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج کرپشن کے مقدمہ سے متعلق دائر درخواست پر

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک

خدیجہ شاہ کو 14روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو عسکری ٹاور جلانے کے مقدمے میں 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان کے روبرو دوبارہ پیش

عمران خان کے لیے بائیو میٹرک ختم کردوں تو عام آدمی کا کیا قصور ہے ؟چیف جسٹس ہائیکورٹ

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے نیب پیشی سے معذرت کر لی

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورومیں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔نیب میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ 19 جولائی کو عدالتوں میں پیش ہونا ہے تب ہی نیب