Browsing Category

قومی

تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ، آئین و عدلیہ کے تحفظ کیلئے متحدہ جدوجہد کا اعلان

تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ، آئین و عدلیہ کے تحفظ کیلئے متحدہ جدوجہد کا اعلان اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج قومی اسمبلی میں منعقد…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی انتقال کر گئے اسلام آباد شمشاد مانگٹ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد…

استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی

استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی کراچی معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں…

جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط ، عدلیہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور، فیصلوں کی آزادی پر اثرات کا خدشہ

جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط ، عدلیہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور، فیصلوں کی آزادی پر اثرات کا خدشہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو…

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک راولپنڈی جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، بارود سے بھری گاڑی کالج کے گیٹ سے ٹکرادی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی…

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور؛ ملک میں آئینی اصلاحات کی نئی راہ ہموار

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور؛ ملک میں آئینی اصلاحات کی نئی راہ ہموار اسلام آباد شمشاد مانگٹ ایوان بالا (سینیٹ) سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا…

پاکستان کو قیام کے نظریاتی اصولوں پر واپس لانا ہوگا، 27 ویں آئینی ترمیم مسترد ، جماعت اسلامی

پاکستان کو قیام کے نظریاتی اصولوں پر واپس لانا ہوگا، 27 ویں آئینی ترمیم مسترد ، جماعت اسلامی لاہور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام اللہ کی حاکمیت کے اصول پر ہوا، اور موجودہ نظام کو اس کے اصل نظریاتی…

سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں ای چالان کے جرمانے غیر منصفانہ، فریقین سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں ای چالان کے جرمانے غیر منصفانہ، فریقین سے جواب طلب کراچی سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ای چالان جرمانوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے تمام فریقین سے 25 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ یہ سماعت بس اونرز ایسوسی ایشن کی…

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری کراچی سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔…

ترقی اور امن کے فروغ کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں مضمر ہے ، مریم نواز

ترقی اور امن کے فروغ کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں مضمر ہے ، مریم نواز لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی اور امن کے فروغ کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں مضمر ہے، اور نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ سائنسی علوم اور جدید…