منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
9 کاروائیوں میں 450 کلو گرام منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار۔
موٹر وے اسلام آباد کے قریب پشاور کا رہائشی مُلزم گرفتار۔
ملزم 4 کلو 800 گرام چرس گاڑی میں چھپا کر اسمگل کر رہا تھا۔
راولپنڈی 26 نمبر چونگی پر دوسری کاروائی میں گاڑی سے 7 کلو…