پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہو جائیں

AsifZardari

پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہو جائیں ،آصف علی زرداری

میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں،پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاو، آصف علی زرداری

دفاعی اخراجات زیادہ ہونے کا پروپیگنڈا کیا جایا ہے ، آصف علی زرداری

معیشت 5،10 سالوں کیلئے نہیں نسلوں کیلئے ہوتی ہے ، آصف علی زرداری

مائنڈ سیٹ سے نکل کر معیشت کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ، آصف علی زرداری

دفاعی اخراجات زیادہ ہونے کا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے ، آصف علی زرداری

غیر ملکی سرمایہ کار پیسے لگاتا ہے تو واپس لے جاتا ہے ، آصف علی زرداری

غیر ملکی سرمایہ کار ایک ڈالر کے بدلے 5 ڈالر مانگتا ہے ، آصف علی زرداری

ملک میں میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے ، آصف علی زرداری

میثاق جمہوریت میں طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے ، آصف علی زرداری

طویل پالیسیاں ہوں گی تو ہر آنے والی حکومت اس پر عمل کرے گی ، آصف علی زرداری

پنجاب کی بڑی کاروباری شخصیات کو اکھٹا ہونے کی ضرورت ہے ، آصف علی زرداری

پاکستان میں اب بھی آگے جانے کی صلاحیت ہے ، آصف علی زرداری

ایکسپورٹ بڑھنے سے مسائل حل ہوتے ہیں ، سابق صدر

مائنڈ سیٹ سے نکل کر معیشت کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے ، سابق صدر

ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی ضرورت ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری

جو کام کاروباری لوگ کرسکتے ہیں وہ حکومت نہ کرے ، آصف علی زرداری

Comments are closed.