Monthly Archives

جولائی 2023

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کی تقریب سے خطاب

اہم ترین وزیراعظم شہباز شریف خطاب خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جارہا ہے،قوم کی حالت بدلنے کیلئے کشکول توڑنا ہوگا،Prime Minister Shahbaz Sharif کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کی تقریب سے…

حسنین مشتاق گوندل ٹریفک کے ایک حادثہ میں انتقال کر گئے ہیں…

سیاسی اور کاروباری شخصیت حاجی مشتاق احمد گوندل کے صاحبزادے اور سابق تحصیل نائب ناظم حاجی حبیب اللہ گوندل کے بھتیجے انتہائی مخلص ملنسار بے پناہ خوبیوں کے مالک اور چیف ایگزیکٹو "جمخانہ"پھالیہ حسنین مشتاق گوندل جوکہ ٹریفک کے ایک حادثہ میں…

کولمبو ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل بارش میں بہہ گیا

Pakistan vs Sri Lanka کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ بارش سے قبل پاکستان نے پہلی اننگزمیں 2 وکٹ پر 178رنزبنالیے تھے جس کے بعد  پاکستان کو سری لنکا کےخلاف پہلی اننگزمیں 12 رنزکی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی جانب سے…

عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (PTI) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔الیکشن کمیشن میں  چیئرمین PTI، فواد چوہدری اور  اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…

مصباح الحق کی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدے پر واپسی

سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق اعزازی بنیادوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔…

رانا ثنا اللہ کیلئے خوشخبری

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ…

مون سون بارشیں، پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ایک بار پھر دریائے ستلج کی سطح بلند ہونے لگی ہے اور ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 71604 اور اخراج 62639 کیوسک ریکارڈ کیا…

مریضوں کیلئے بری خبر

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور  200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ ماہرین امراض…

قرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی فونک…

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں پاک…