Yearly Archives

2023

نوجوان کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 02 افراد گرفتار

وارث خان پولیس کی فوری کاروائی،نوجوان کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 02 افراد کو چند گھنٹوں میں تحویل میں لے لیا،ملزمان ثناء اورظہیر نے مقتول ارسلان عرف شانی کو پہلے چھری سے زخمی کیا اورپھر فائر کرکے قتل کیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ ثناء…

مشکلات سے بچانے کیلئے چھوٹی فار میسیز کو ٹیئر ون ریٹیلرز کٹیگری سے نکالا جائے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد (عثمان مانگٹ ) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر طارق سعید کی قیادت میں ایک وفد نے اسلام اباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کی اور ان کو اپنے شعبے کے اہم مسائل سے آگاہ کیا اور ان…

پی آئی اے،ائر چائنا کاپاکستان اور چین کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے ایئرچائناکے اشتراک سے پاکستان اورچین کے سولہ شہروں کے درمیان براستہ بیجنگ پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے۔آج بیجنگ میں خدمات کے شعبے میں چین کے عالمی تجارتی میلے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری…

دہشت گردوں کی مالی معاونت سےمتعلق مقدمات،اسلام آباد میں خصوصی تفتیشی سیل قائم

اسلام آباد پولیس نے دہشتگردی اورانتہاپسندی کی مالی امداد سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی سیل قائم کیاہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق سیل ان افراد کے خلاف موثر قانونی کارروائی یقینی بنائے گاجو دہشتگردی اورانتہاپسندی کے لئے مالی…

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر پیش کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ہی ڈیوائس میں کئی اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر آخرکار صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔اب تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے کیونکہ واٹس ایپ ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ موجود نہیں تھی۔ابھی ایک…

امریکی نژاد پاکستانی تاجر کا گھر ڈاکو صاف کر گئے

گوجرانوالہ چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالرز، ریال اور زیورات سمیت نقدی چوری کر گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں امریکی نژاد پاکستانی تاجر ملک اظہر فیملی سمیت…

یوکرین کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گی

یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔  یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئےصدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں وزارت…

افغان کرنسی پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی۔ورلڈ بینک کے افغانستان کی…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ درج

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا گیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ایس پی) جنوبی کراچی شیراز نذیر کے مطابق ایف آئی آر نمبر 533/23 بلال شاہ کی والدہ بی بی شہزادی بیگم کی مدعیت…

افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ بگڑ گئے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے پرو گرام  میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ…